Al-Risala · April 2019

ایک ضروری اعلان

Al-Risala, April 2019, pp. 50–51

By Maulana Wahiduddin Khan

قارئین الرسالہ سے گزارش ہے کہ وہ اپنا مکمل ایڈریس مع پن کوڈ، فون نمبر اور ای میل (اگر موجود ہو) بذریعہ ڈاک الرسالہ کے پتے پر یا مندرجہ ذیل ای میل پر روانہ فرمائیں:

عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے مذہب اور جدید چیلنج اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کرسکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچاکر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ شستم بھول کا مسئلہ کامیاب زندگی کا راز یہ ہے کہ لوگ آپس میں ایڈجسمنٹ کر کے رہیں۔

Printed page