Al-Risala · June 2019

❀❀❀❀❀

Al-Risala, June 2019, p. 5

By Maulana Wahiduddin Khan

علم کا آغاز معرفت ہے۔ معرفت کے بغیر علم ایک فن ہے۔ معرفت کے بعد علم وزڈم بن جاتا علم کے لیے معرفت کی اہمیت وہی ہے، جو اہمیت سائنس میں میتھمیٹکس کی ہے۔

Printed page