Al-Risala · June 2019

تالیف قلب کی ایک مثال

Al-Risala, June 2019, p. 23

By Maulana Wahiduddin Khan

کیرلا کے لوگ (اور اسی طرح پورے جنوبی ہند کے لوگ) بے حد صفائی پسند ہیں۔ ان کے کلچر میں شامل ہے۔ یہاں کے گھر اور راستے بے حد صاف ہوتے ہیں۔ آپ اگر اچانک کسی گھر یا کسی بستی میں جائیں تو آپ اس کو ہمیشہ صاف ستھرا پائیں گے۔ وہ گھروں کے اندر جوتا پہننا پسند چنانچہ گھر میں داخل ہونے سے پہلے جوتا اتار دیا جاتا ہے۔ میں نے یہاں کی ایک مجلس میں اس کا ذکر کرتے ہوئے پیغمبرِ اسلام کی یہ حدیث سنائی: الطَّهُورُ شَطْرُ الْإِيمَانِ (صحیح مسلم، حدیث نمبر 223)۔ اس کا ترجمہ میں نے اس طرح کیا:

Printed page