Al-Risala · June 2019
عملی دعوت
Al-Risala, June 2019, p. 41
By Maulana Wahiduddin Khan
ایک ہندو خاتون جو واردھا کی کانفرنس میں شریک تھیں انھوں نے کہا کہ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ نماز کیسے پڑھی جاتی ہے۔ ان کا نام کوکِلّا آپادھیائے تھا۔ وہ پروفیسر ایس اے آپادھیائے کی وہ بمبئی سے آئی تھیں (23803811 Tel.)
24 نومبر کی شام کو وہ میرے کمرے میں آئیں ۔ میں نے وضو کیا اور ان کے سامنے دو رکعت نماز بلند آواز سے پڑھی۔ وہ بہت غور سے اس کو دیکھتی رہیں اور اس سے کافی متاثر ہوئیں۔ نے اسلام پر کتابیں پڑھنے کی خواہش ظاہر کی۔ ان کو ہمارے یہاں کی چھپی ہوئی چند انگریزی کتابیں اسی طرح اور بھی کئی لوگوں کو کتابیں دی گئیں۔ مثلاً ڈاکٹر نتین ویاس جو بڑودہ یونیورسٹی میں ڈپارٹمنٹ آف فلاسفی کے ہیڈ ہیں۔ (ماہنامہ الرسالہ، واردھا کا سفر ، جولائی 2004)