٭٭٭٭٭
Al-Risala, June 2019, pp. 50–51
By Maulana Wahiduddin Khan
ایک نوجوان عالمہ 5 رکنی محمد طفہ نومی (لکھنؤ) 26 مارچ 2019ء کو ایک نوجوان عالم دین، محمد طلحہ ندوی (بجنور) 26 مارچ 2019 کو صدر اسلامی مرکز سے ملنے کے لیے ان کے آفس میں آئے، اور نصیحت کی درخواست کی، تو صدر اسلامی مرکز نے ان کو یہ نصیحت کی:
(1) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مطابق آپ ٹھہر ٹھہر کر بولنا سیکھیں، کبھی تیز تیز نہ بولیں، تا کہ سننے والا ہر بات کو پکڑتا چلا جائے، یہی طریقہ رسول اللہ کا تھا: اَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يُحَدِّثُ حَدِيثاً لَوْ عَدَّهُ الْعَادُّ لَأَحْصَاهُ (صحیح البخاری، حدیث نمبر 3567؛ صحیح مسلم، حدیث نمبر 2493)۔ یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوئی بات اس طرح بولتے تھے کہ اگر کوئی گننے والا گننا چاہتا تو شمار کرلیتا۔ (2) سیاسی مسائل، اور شکایت کے مسائل اور دینی اختلاف کے مسائل پر بولنا بالکل چھوڑ دیں، ان کو ممنوعات کلام میں شمار کریں۔ اگر آپ نے ان دو نصیحتوں پر عمل کیا، تو ان شاء اللہ، آپ ایک نئے انسان بن جائیں گے۔
نوٹ: ہر انسان کو اس کے خالق نے کسی خاص صلاحیت کے ساتھ دنیا میں بھیجا ہے۔ انسان کو چاہیے کہ وہ اپنے اس عطیہ الہی کو دریافت کرے، اور اس کو منصوبہ بند انداز ، پ ۔ پ ہا ء پ ۔
میں استعمال کرے ۔
عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے قرآن آیات کا مطالعہ سائنس کی روشنی میں مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں اسلام کا فکری اور مادی جو مطالعہ مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں سیرت رسول کا عملی اور تاریخی مطالعہ مولانا وحید الدین خاں مذہب اور جدید چیلنج مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کرسکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ اِن کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ مولانا وحید الدین خاں شتم رسول کا مسئلہ مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں روزہ کا مہینہ موت سے پہلے کی زندگی کی علامت ہے، اور عید الفطر کا دن موت کے بعد کی زندگی کی علامت سے اور عیدالفطر کا دن موت کے بعد کی زندگی کی علامت ہے