Al-Risala · September 2019

جنت، خدا کا پڑوس

Al-Risala, September 2019, p. 10

By Maulana Wahiduddin Khan

فرعون کی بیوی آسیہ ایمان لائی تو فرعون غصہ ہو گیا۔ اس نے کہا کہ میں تم کو مار ڈالوں گا، تم کیوں موسیٰ پر ایمان لائیں۔ اس وقت اس خاتون نے کہا تم جو چاہے کر و اب میں تو ایمان لاچکی قرآن میں ہے کہ اس وقت آسیہ نے ایک دعا کی تھی۔ اس دعا کے الفاظ یہ ہیں: رَبِّ ابْنِ لِي عِنْدَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ (66:11)۔ یعنی اے میرے رب، میرے لیے اپنے پاس، جنت میں ایک اس واقعے سے معلوم ہوتا ہے کہ توحید سے جنت جڑی ہوئی ہے، اور یہ کہ جنت خدا کے پڑوس کا نام ہے۔

Printed page