Al-Risala · January 2019

(3) دعوت الی اللہ

Al-Risala, January 2019, pp. 50–51

By Maulana Wahiduddin Khan

(4) نفرت (hate) کا کائنات سے منفی اور کائنات کا منفی رخ۔ کاشم سمجھ نے (4) نفرت (hate) کا کلی خاتمہ، منفی سوچ کا کلی خاتمہ، مغرب کو اسلام کا دشمن سمجھنے کے بجائے، اس کو اسلام موید سمجھنا۔

(5) سیاسی ٹارگٹ کے بجائے، آخرت رخی زندگی کو اپنا ٹارگٹ بنانا۔ سوال: آپ کی زندگی بھر کی حکمت کا کوئی خلاصہ۔

جواب: پرابلم کو اگنور کرنا، اور مواقع کو دریافت کرکے اس کو اویل کرنا۔ To ignore the problem and avail of the opportunity by اٹارھویں صدی میں قدیم زمانے کا جلال وحشمت ختم ہو گئے ایک ایسی قوم کے

اٹھارھویں صدی میں قدیم زمانی حالات ختم ہوگئے۔ اب کسی قوم کے لیے یہ ممکن نہ رہا کہ وہ قدیم طرز کا سیاسی ایمپائر قائم کرے۔ مسلمانوں کی سیاسی تحریکوں کو جو نا کامی ہوئی ، وہ کسی دشمن کی ’’سازش‘‘ کی بنا پر نہ تھی ، وہ صرف اس لیے تھی کہ موجودہ زمانے میں اٹھنے والے مسلم رہنما زمانے کی تبدیلی سے بے خبر تھے۔ اس بنا پر وہ ایسی سیاست کے چیمپئن بنے رہے جو نئے دور میں سرے سے ممکن ہی نہ تھی۔ لوگ مسلم تحریکوں کی ناکامی کو دشمن کی ’’سازش‘‘ قرار دے کر مضامین اور کتابیں لکھ رہے ہیں ، وہ صرف اپنی بے دانشی کا ثبوت دے رہے ہیں۔

عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے مولانا وحید الدین خاں اسلام کی فکری اور دینی اور تاریخی مطالعہ مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں قرآنی آیات کا مطالعہ سائنس کی روشنی میں مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں مذہب اور چیلنج مولانا وحید الدین خاں سیرتِ رسول کا علمی اور تاریخی مطالعہ مولانا وحید الدین خاں اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کر سکیں ۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں ڈی کنڈیشننگ کا مطلب ہے ۔ ذہن کی فکری آلودگی کو دور کر کے ذہن کو دوبارہ خالص فطری حالت پر لے جانا دور کر کے ذہن کو دوبارہ خالص فطری حالت پر لے جانا۔

Printed page