ضروری اعلان
Al-Risala, November 2019, p. 47
By Maulana Wahiduddin Khan
مولانا وحید الدین خان صاحب کی منتخب کتابوں کا سیٹ مسجد اور مدرسہ اور لائبریری میں پہنچانے کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔
(1) بڑا سیٹ، 21 کتابیں، خاص رعایتی قیمت 1000/- مع پوسٹل چارج علماء اور دورِ جدید 2۔ فکرِ اسلامی 3۔ اسباقِ تاریخ 4۔ عظمتِ قرآن، 5۔ رازِ حیات 6۔ اللہ اکبر 8۔ مذہب اور جدید چیلنج 9۔ کتابِ زندگی 10۔ ایمانی طاقت 11۔ مطالعہ حدیث 13۔ مطالعہ قرآن 14۔ اسلام پندرہویں صدی میں 16۔ تذکیر القرآن (اردو) 18۔ خاتونِ اسلام 19۔ عورت معمار انسانیت 20۔ (2) چھوٹا سیٹ، 9 کتابیں، خاص رعایتی قیمت 500/- مع پوسٹل چارج انسان کی منزل 2۔ مطالعہ حدیث 3۔ رازِ حیات 4۔ مطالعہ سیرت 5۔ مطالعہ قرآن 7۔ اللہ اکبر 8۔ عورت معمار انسانیت 9۔ نیز ماہنامہ الرسالہ کو مسجد، مدرسے اور لائبریری میں پہنچانے کا پروگرام ترتیب دیا گیا خاص رعایتی سبسکرپشن قیمت برائے ایک سال: 150/- جو حضرات اپنے خرچ پر ان رعایتی پروگراموں میں حصہ لینا چاہیں وہ نیچے دیے ہوئے نمبر پر فون کریں:
برائے کتاب سیٹ : 22672 85888، برائے الرسالہ: 22679 85888