Al-Risala · November 2019

The Rhyme of the Ancient Mariner

Al-Risala, November 2019, p. 48

By Maulana Wahiduddin Khan

اس نظم میں شاعر نے دکھایا ہے کہ ایک ملاح اپنے کسی گناہ کے سبب سمندر میں پھنس گیا اس کے پاس پینے کے لیے میٹھا پانی نہیں ہے۔ کشتی کے چاروں طرف سمندر کا پانی پھیلا ہوا مگر کھاری ہونے کی وجہ سے وہ ان کو پی نہیں سکتا۔ وہ پیاس سے بے تاب ہو کر کہتا ہے ہر طرف پانی ہی پانی، مگر ایک قطرہ نہیں جس کو پیا جا سکے:

Printed page