CMYK
Al-Risala, December 2019, pp. 3–4
By Maulana Wahiduddin Khan
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مولانا وحید الدین خاں الرساله جاری کردہ 1976 Vol. No. 43 | Issue No. 12 | 2019 دسمبر Retail Price Rs 30/- per copy Subs. by Book Post Rs 300/- per year Subs. by Reg. Post Rs 400/- per year International Subs. USD 20 per year Electronic Money Order (eMO) Al Risala Monthly I, Nizamuddin (W), Market New Delhi-110 013 Bank Details: Al-Risala Monthly Punjab National Bank A/C No. 0160002100010384 IFSC Code: PUNB0016000. Nizamuddin West Market New Delhi - 110013 Customer Care Al-Risala Ph. No. +91 11 41827083 Goodword Customer Care اللہ کی معرفت انسان کی تخلیق شکر میں جینا سیکھیے دنیا کی مصیبت رسول اللہ کی سنت مشن کا مستقبل اصلاح کا آغاز عملی منصوبہ بندی صدر اسلامی مرکز 18 اسلامی طرزِ فکر 4 19 اسلام دورِ جدید میں 5 22 دعوتِ عام کی ذمہ داری 6 24 قتال کا معاملہ 8 25 تحریر کی ایک صفت 9 26 آزمائش کس لیے 10 عقیدہ اور 11 بین الاقوامی معاملات 28 33 اسلوبِ کلام 12 35 مدعیانہ زبان، علمی زبان 13 36 ادبی انقلاب 14 41 ایک خط 15 43 سوال و جواب 16 47 خبر نامہ اسلامی مرکز 17 ردعمل، منصوبہ بندی 17 خبرنامہ اسلامی مرکز 47 Printed and Published by Saniyasnain Khan on behalf of Al-Markazul Islami, New Delhi Printed at Tara Art Printers Pvt. Ltd., A46-47, Sector 5, Noida-201301, UP. Published from 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110013. Editor: Saniyasnain Khan
اللہ کی معرفت معرفت دین کا آغاز ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایسا ہی ہے، جیسے مغز کے بغیر پھل۔ معرفت بلاشبہ سب سے زیادہ آسان کام ہے۔ لیکن اسی کے ساتھ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ معرفت کا حصول بلاشبہ دین میں سب سے زیادہ مشکل کام ہے۔ معرفت کے مشکل ہونے کا سبب یہ ہے کہ معرفت اگر چہ اللہ رب العالمین کی معرفت کا نام ہے۔ لیکن معرفت پورے معنی میں ادراک کا نتیجہ معرفت اپنی حقیقت کے اعتبار سے سیلف ڈسکورڈ (self discovered) حقیقت کا صرف اپنی ہی عبارت سے نام ہوتی ہے۔ اسی لیے کسی عارف نے کہا ہے :