Al-Risala · November 2020

نئی کتاب

Al-Risala, November 2020, p. 30

By Maulana Wahiduddin Khan

جدید تہذیب نے مسلمانوں کے لیے دعوت کے نئے امکانات کھولے آج مسلمان ٹکراؤ سے بچتے ہوئے سیاسی ایمپائر کی بجائے غیر سیاسی ایمپائر کو اپنا نشانہ بنائیں۔ جدید امکانات کو استعمال کرتے ہوئے اسلام کی مبنی بر قرآن آئیڈیالوجی کو سارے عالم تک پہنچانے کے لیے اپنا دعوتی ایمپائر قائم کریں۔ یہ نئی کتاب انھیں جدید امکانات پر روشنی ڈالتی ہے۔

Printed page