Al-Risala · May 2021

CPS Ladies International

Al-Risala, May 2021, pp. 48–49

By Maulana Wahiduddin Khan

اس گروپ میں انڈیا اور انڈیا کے باہر کی خواتین شامل ہیں۔ یہاں وہ اسلام کے مختلف پہلوؤں پر اپنی ضرورت کے اعتبار سے ڈسکشن کرتی ہیں، جس سے ان کو دین کی گہری معرفت (deeper realization) حاصل ہوتی ہے، اور ان کا انٹلکچول ڈویلپمنٹ ہوتا ہے۔ یہ گروپ 29 اکتوبر 2020 کو شروع ہوا، اور اتنے کم وقت میں خواتین نے جو فیڈ بیک دیا، وہ بہت ہی حیرت انگیز (amazing) ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ان کی زندگی میں مثبت تبدیلی آئی۔ انھوں نے اس گروپ کو جوائن کر کے حقیقی اسلام کو اس سے پہلے ان کے نزدیک اسلام کا مطلب کچھ سماجی رسوم تھا، نہ کہ وہ اسلام جو اللہ نے اپنے پیغمبر کے ذریعے بھیجا ہے۔

اب ہم لوگوں نے آن لائن قرآن کلاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت ہماری ہفتہ وار آن لائن قرآن کلاس شروع ہو چکی ہے۔ اس سے ہمیں قرآن کے پیغام کو تند کیری اعتبار سے سمجھنے اور عملی زندگی میں اپنانے کا موقع ملتا ہے۔ اللہ نے چاہا تو یہ گروپ جدید سائنسی دور میں ہاجرہ کلچر کے احیا (revive) کا ذریعہ بنے گا، یعنی بے مثال جدوجہد کے ذریعے خدائی دین کو جدید معیار پر ثابت شدہ بنانا۔ سی پی ایس لیڈیز انٹرنیشنل سے اگر کوئی خاتون جڑنا چاہتی ہیں تو اس ای میل یا واٹس ایپ پر اپنا نام اور نمبر بھیجیں: واٹس ایپ 09453215285

مولانا وحید الدین خاں کی کتابیں رعایتی قیمت پر دستیاب ہیں آخری کا سفر آخرت کا سفر عظمتِ اسلام ۔ عظمتِ مومن ۔ دعوت الی اللہ دین کی سیاسی تعبیر دین کیا ہے؟

دین و شریعت ڈائری (حصہ اول)

₹ 40 Hadees-e-Rasool حدیث رسول ₹ 20 Hajj ka Paigam حج کا پیغام ₹ 40 Hal Yahan Hai حل یہاں ہے ₹ 30 Haqeeqat Ki Talaash حقیقت کی تلاش ₹ 50 Haqeeqat-e-Hajj حقیقت حج ₹ 10 Haqeeqat-e-Tawhid حقیقت توحید - بک لیٹ ₹ 100 Hikmat-e-Islam حکمت اسلام ₹ 90 Hind-Pak Diary ہند پاک ڈائری ₹ 10 Hindustan Aazadi Ke Baad ہندوستان آزادی کے بعد ₹ 70 Hindustani Musalman ہندوستانی مسلمان ₹ 30 Imani Taqat ایمان کی طاقت ₹ 60 Insaan ki Manzil انسان کی منزل ₹ 60 Islam aur Asre Hazir اسلام اور عصر حاضر ₹ 50 Islam Daur-e-Jadid Ka Khaliq اسلام دورِ جدید کا خالق ₹ 30 Islam Deen-e-Fitrat اسلام دینِ فطرت ₹ 10 Islam Ek Azeem Jad-o-Jahad اسلام ایک عظیم جدوجہد ₹ 10 Islam Ka Taaruf اسلام کا تعارف ₹ 30 Islam Kiya Hai? اسلام کیا ہے؟ ₹ 90 Islam: Ek Ta'aruf اسلام: ایک تعارف ₹ 30 Islami Dawat اسلامی دعوت ₹ 10 Islami Jihad اسلامی جہاد ₹ 60 Islami Taalimaat اسلامی تعلیمات ₹ 60 Islami Zindagi اسلامی زندگی ₹ 30 Ittehad-e-Millat اتحادِ ملت ₹ 230 Izhaar-e-Deen اظہارِ دین ₹ 80 Karwan-e-Millat کاروانِ ملت ₹ 30 Khaleej-e-Diary خلیج ڈائری ₹ 30 Khoda aur Insaan خدا اور انسان

Printed page