Al-Risala · June 2021

CPS Ladies International

Al-Risala, June 2021, pp. 48–44

By Maulana Wahiduddin Khan

اس گروپ میں انڈیا اور انڈیا کے باہر کی خواتین شامل ہیں۔ یہ گروپ 29 اکتوبر 2020 کو شروع ہوا، اور اتنے کم وقت میں خواتین نے جو فیڈ بیک دیا، وہ بہت ہی حیرت انگیز (amazing) انھوں نے بتایا کہ ان کی زندگی میں مثبت تبدیلی آئی۔ انھوں نے اس گروپ کو جوائن کر کے حقیقی اسلام کو سمجھا ہے۔ اس سے پہلے ان کے نزدیک اسلام کا مطلب کچھ سماجی رسوم تھا، نہ کہ وہ اسلام جو اللہ نے اپنے پیغمبر کے ذریعے بھیجا ہے۔

اس وقت ہماری دو ہفتہ وار آن لائن کلاسیں جاری ہیں :

English Quran Class by Ms Fathima Sarah - Every Sunday at 7 pm (IST) سی پی ایس لیڈیز انٹرنیشنل سے اگر کوئی خاتون جڑنا چاہتی ہیں تو نیچے دیے گئے ای میل پر اپنا نام اور نمبر بھیجیں: واٹس ایپ: 09453215285 Telegram channel: https://t.me/joinchat/_6an7cUFeOU1MjA1 CPS Ladies FB group link: www.facebook.com/groups/cpsladies

مولانا وحید الدین خاں کی کتابیں رعایتی قیمت پر دستیاب ہیں آخری کا سفر آخرت کا سفر عظمتِ اسلام ۔ عظمتِ مومن ۔ دعوت الی اللہ دین کی سیاسی تعبیر دین کیا ہے؟

ڈائری (حصہ اول)

ڈائری - 1989-90 ڈائری - 91-92 40 Hadees-e-Rasool حدیث رسول 20 Hajj ka Paigam حج کا پیغام 40 Hal Yahan Hai حل یہاں ہے 30 Haqeeqat Ki Talaash حقیقت کی تلاش 50 Haqeeqat-e-Hajj حقیقت حج 10 Haqeeqat-e-Tawhid حقیقتِ توحید - بک لیٹ 100 Hikmat-e-Islam حکمتِ اسلام 90 Hind-Pak Diary ہند۔ 10 Hindustan Aazadi Ke Baad ہندوستان آزادی کے بعد 70 Hindustani Musalman ہندوستانی مسلمان 30 Imani Taqat ایمان کی طاقت 60 Insaan ki Manzil انسان کی منزل 60 Islam aur Asre Hazir اسلام اور عصر حاضر 50 Islam Daur-e-Jadid Ka Khaliq اسلام دور جدید کا خالق 30 Islam Deen-e-Fitrat اسلام دینِ فطرت 10 Islam Ek Azeem Jad-o-Jahad اسلام ایک عظیم جد و جہد 10 Islam Ka Taaruf اسلام کا تعارف 30 Islam Kiya Hai? اسلام کیا ہے؟ 90 Islam: Ek Ta'aruf اسلام: ایک تعارف 30 Islami Dawat اسلامی دعوت 10 Islami Jihad اسلامی جہاد 60 Islami Taalimaat اسلامی تعلیمات 60 Islami Zindagi اسلامی زندگی 30 Ittehad-e-Millat اتحادِ ملت 230 Izhaar-e-Deen اظہارِ دین 80 Karwan-e-Millat کاروانِ ملت 30 Khaleej-e-Diary خلیج ڈائری 30 Khoda aur Insaan خدا اور انسان

منزل کی طرف میوات کا سفر مطالعہ سیرت ۔ علماء اور دورِ جدید قال اللہ، قال الرسول قیامت کا الارم قرآن کا مطلوب انسان راہیں بند نہیں رہنماء حیات (کتابچه) سبق آموز واقعات سفرنامه اسپین و فلسطین شتم رسول کا مسئلہ سوشلزم: ایک غیر اسلامی نظریہ سوشلزم اور اسلام تاریخ دعوتِ حق طلاق اسلام میں تاریخ کا سبق منصوبہ بند عمل مارکسزم: تاریخ جس کو رد کر چکی ہے اسلام پندرھویں صدی میں تعمیر کی طرف

ترجمان‘ یا ’مسلکِ سلف کا ترجمان‘ وغیرہ۔

اس زمانہ میں ہر طرف اسلام کی دھوم ہے۔ مگر لوگوں کے درمیان جس اسلام کی دھوم ہے، وہ ان کا خود ساختہ اسلام ہے، نہ کہ وہ اسلام جو اللہ نے اپنے رسول پر اتارا تھا۔ 31 دسمبر 1985 قرآن میں حضرت یوسف علیہ السلام کی مثال موجود ہے کہ انھوں نے مصر کے غیر مسلم ملک (بادشاہ) کے قانون کے تحت غذائی انتظام کے اختیار سنبھال لیے (یوسف، 12:55)۔ تو رات میں دانیال نبی کے متعلق مذکور ہے کہ وہ بابل کے غیر مسلم بادشاہ کی وزرا میں داخل ہو گئے تھے (دانیال، 1:19)۔

اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ بعض مسلم مفکرین کا یہ نظریہ سراسر غلط ہے کہ ’طاغوتی نظام‘ میں مسلمان کی شرکت نا جائز ہے۔ اس قسم کے نظریات دراصل غیر مسلم اقوام سے نفرت کے نتیجہ میں پیدا ہوئے ہیں، وہ خود اسلام کی تعلیمات سے نہیں لیے گئے ہیں۔ یہ نظریات ابتدا میں غیر مسلم حکمرانوں سے نفرت کے نتیجے میں پیدا ہوئے اور اس کے بعد ان کی توجیہہ (justification) کے لیے ان کو اسلامی اصطلاحات میں بیان کیا جانے لگا۔

(نئی کتاب اوراقِ حکمت سے انتخاب)

دنیا کے کاروباری اداروں میں ہائر اینڈ فائر (hire and fire) کا اصول چلتا ہے، جنت میں صرف ہائر ہے، فائر نہیں۔

Printed page