مولاناوحیدالد ۲۔خاں) مہ
Al-Risala, August 2021, p. 290
By Maulana Wahiduddin Khan
بلند پایہ شخصیت تھے آپ نے بہت کام کیا اور متاثر کن کام مولانا وحید الدین خان بہت بلند پایہ شخصیت تھے۔ آپ نے بہت کام کیا اور متاثر کن کام ان سے ہم نے بہت کچھ سیکھا۔ مولانا کے ہم پر بے حد احسانات ہیں۔ میں مولانا کو اپنا بہت بڑا استاد مانتا ہوں۔ ایسا استاد جس نے میری علمی فکری اور روحانی جستجو کی آبیاری مولانا کے رخصت ہونے سے دل کو بہت قلق ہوا۔ (احسان الله، پاکستان) کی طرف دھیان دلاتے ہیں، وہ بھی ناپسندیدہ ہیں، بہت سیکھا ہے مولانا وحید الدین خاں صاحب کی تحریروں سے۔ نپی تلی بات کرنا، چیزوں کو عارفانہ نظر سے دیکھنا ان کی خوبیوں میں سے تھا۔ مولانا اپنے حصے کا کام کر گئے ۔ اب ہمیں اس مشن کو آگے بڑھانا ہے۔ (عفان رؤف، فیصل آباد )
اب میں اس کی رو ایک صدی کا خاتمہ، قوم، سے خوشبو چلی گئی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ( زاہد کریم ، دہلی) سے اسکی طرف متوجہ ہونے کا ارادہ کیا۔