Al-Risala · August 2021

1- ”امت کا زوال اور اسباب“

Al-Risala, August 2021, pp. 305–306

By Maulana Wahiduddin Khan

اس موضوع پر مولانا کی کتابوں میں بہترین مواد (data) موجود ہے۔ مگر یہ مواد مختلف کتابوں میں منتشر حالت میں ہے۔ اسے یکجا کر کے ایک کتابی شکل میں مدوّن کیا جا سکتا ہے جس کی افادیت بے حد وحساب ہوگی۔ ایسے دلائل ابھی تک سامنے نہیں لائے گئے۔

مثلاً کتاب: ”اسباقِ تاریخ“ کے صفحات 158، 160، 233، 239، 175، 171، 92، 263، 227، 233، 362، 326۔ یہ صفحات امت کے زوال اور یورپ کے عروج سے متعلق ہیں۔ یہی موضوع دوسری کتاب ”تصویرِ ملت“ کے صفحات: 152، 8، 5، 20، 37، 20، 89، 131، 141، 296، 306، 320، اور 297۔

یہی موضوع مولانا کی دیگر کتب، تمام ڈائر یز، اور سفر ناموں میں بھی مختلف انداز میں موجود ہے۔ ان سب کو یکجا کیا جا سکتا ہے۔ یہ امت کی تربیت کے لیے بہترین کتاب ہوگی۔ مگر یکجا تصنیف کی ضرورت کے تحت ان میں حذف و اضافہ ناگزیر ہوگا۔ اہل علم اس سے واقف ہیں۔ 2- موضوع: اسلامی دعوت اس پر موثر مضامین مختلف کتابوں میں بکھرے ہوئے ہیں۔ مثلاً کتاب ” تصویرِ ملت “ کے صفحات 255، 292، 354، 366، اور ”اسباقِ تاریخ“ سے، 251، 230، 242، 284، 147، 259، 288، 348، ”ڈائری 94-1993“ سے 241۔

یہ موضوع مولانا کے تمام سفر ناموں ، ڈائریوں اور دیگر کتب میں بکھرا ہوا ہے۔ ” الاسلام “، ” دین انسانیت “، ” عظمتِ اسلام “، ” احیاء اسلام “، ” عقلیاتِ اسلام “، ” مضامین

اسلام‘‘، اور خود’’الرسالہ‘‘ کی متعدد شماروں میں موجود ہے۔ سب کو جمع کر کے انھیں کتابی شکل دی

مثالیں اور نقشہ چونکہ سامنے آچکا ہے، اس لیے ذیل میں صرف اہم موضوعات ہی کا ذکر کیا کامل اور رسالہ پڑھا جاتا ہے، اس لیے ہیں میں جاتا ہے، تا کہ ان کے مطابق مواد کو جمع کیا جاسکے۔ جدید اسلامی سیاسی تحریکیں اور ان کی نا کامی کائنات اور جدید فلکیات ( خدا کا وجود )

مسلمانوں کی علمی و سائنسی خدمات (اہم ومتفرق مواد) بشمول غیر مسلم سائنس دانوں کے اعتراف کچھ موضوعات پر تو الگ سے باقاعدہ کتب موجود ہیں، ظاہر ھی، اور وھاں کے حالات ہی کچھ اور یہ سے کہ انھیں چھیڑنے کی ضرورت کچھ موضوعات پر لوالک سے باقاعدہ کتب موجود ہیں، ظاہر ہے کہ انہیں چھیڑنے کی ضرورت جیسا کہ اسلامی فکر، راہِ عمل، اسلام اور عصر حاضر، دین انسانیت اور اسی طرح اسلام اور امن پر اردو اور انگلش میں الگ سے مرتبہ کتب۔

• مذکورہ بالا موضوعات میں سے ہر ایک کے حق میں اسی لٹریچر میں متعدد تاریخی، علمی وفکری اور اقوال زریں وزندگی کے عملی تجربات کی شکل میں عمدہ مثالیں موجود ہیں۔ انھیں بھی متعلقہ موضوع کے تحت ترتیب وار رکھ دیا جائے۔ نیز تمام موضوعات جو یہاں نہیں دیے گئے، وہ تحقیق کی صورت میں سامنے آسکتے ہیں، اسی انداز میں ان کی تدوین بھی ہوسکتی ہے۔ • ایک عظیم علمی پروجیکٹ ہے۔ جس کے لیے باصلاحیت افراد کار کی ضرورت ہے۔ یقین ہے کہ وابستگانِ الرسالہ مشن میں ایسے افراد کی کمی نہیں۔ اور یہ بھی امید ہے کہ یہ کام پہلے ہی سے ان کے مدنظر ہوگا۔ خدا ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

Printed page