Al-Risala · July 2022
تذکیر القرآن
Al-Risala, July 2022, p. 51
By Maulana Wahiduddin Khan
یہ تفسیر طالبینِ قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام وخواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ مولانا وحید الدین خاں سادہ اسلوب میں قرآن مجید کے تذکیری پہلو اور گہرے معانی کو سمجھنے کے لیے ایک آسان تفسیر سادہ اسلوب میں قرآن مجید کے تذکیری پہلو اور گہرے معانی کو سمجھنے کے لیے ایک آسان تفسیر