Al-Risala · March 2022
دعوت یعنی انسانی خیر خواہی
Al-Risala, March 2022, p. 43
By Maulana Wahiduddin Khan
مئی 2004 میں عرب امارات کے لیے میرا ایک سفر ہوا تھا۔ وہاں میں نے دبئی کا انگریزی اخبار، خلیج ٹائمس کا شمارہ 6 مئی 2004 دیکھا۔ اس میں ایک خبر تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ شارجہ کی حکومت ایسے اقدامات کر رہی ہے جو ماحولیات کو بگڑنے سے بچانے والے ہوں۔ اس خبر کا عنوان یہ تھا— شارجہ ایکو فرینڈلی پروجیکٹ چلانے والا ہے: