Al-Risala · July 2023
A Quiet Departure
Al-Risala, July 2023, p. 35
By Maulana Wahiduddin Khan
رجنیش امریکا سے بھاگ کر ہندوستان آئے۔ پھر وہ کاٹھ مانڈو (نیپال) گئے۔ کے بعد وہ چپکے سے اٹلی کے لیے روانہ ہوگئے۔ اخبارنویس نے ان کے شاگردوں سے ان کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ہمیں اس کی بہت زیادہ فکر نہیں، کیوں کہ ”بھگوان‘‘ ہم کو self realization کا سبق دیتے ہیں۔