Al-Risala · July 2023
We are not followers. The bhagwan has only been
Al-Risala, July 2023, pp. 35–36
By Maulana Wahiduddin Khan
helping in to be ourself. In their words, to free us from
اچاریہ رجنیش کے ایک شاگرد نے کہا۔ حتیٰ کہ جب بھگوان مرجائیں گے تب بھی ہمیں کسی گرو کی ضرورت نہیں۔ کیوں کہ ہم نے ان کو ٹیپ اور ویڈیو ٹیپ پر ریکارڈ کر لیا ہے : Even when bhagwan is gone, we won't need any priests, for we have him on tapes and the video tapes. اچاریہ رجنیش کے خیالات سے قطع نظر ان کے شاگرد کا یہ جواب زمانہ کے فرق کو بتاتا ہے۔ قدیم زمانہ کی شخصیتوں میں پیغمبرِ اسلام کی شخصیت کے سوا، کسی بھی شخص کا کامل ریکارڈ محفوظ نہیں۔ موجودہ زمانہ میں یہ ممکن ہو گیا ہے کہ کسی آدمی کی آواز اور اس کی شخصیت اس طرح محفوظ کر لی جائے کہ کسی بھی وقت اس کو دہرایا جا سکے۔