Are there other planetary systems?
Al-Risala, September 2023, p. 33
By Maulana Wahiduddin Khan
اس مضمون میں انہوں نے دکھایا ہے کہ کائناتی کی ساری وسعتوں کے باوجود ابھی تک اس میں ہمارے شمسی نظام کے سوا کسی اور شمسی نظام کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ زبردست زمینی اور خلائی مشاہدات کے باوجود ابھی تک سائنس داں یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتے کہ ہماری زمین جیسا کوئی کرہ یا شمسی نظام جیسا کوئی نظام وسیع کائنات میں موجود ہے بھی یا نہیں۔ زمین جیسا سیارہ (Earth like Planet) ہماری کائنات کا انتہائی نادر واقعہ ہے۔ وہ لکھتے ہیں:
If other planetary systems are absent, we might have to reconcile ourself to a long cosmic loneliness. اگر دوسرے سیاراتی نظام موجود نہیں ہیں تو ہمیں ایک طویل کائنات تنہائی پر راضی ہو جانا
زمین یا سیاراتی نظام کا کائنات میں ایک مستثنیٰ واقعہ ہونا واضح طور پر ارتقائی پیدائش کی تردید کوئی استثنائی واقعہ شعوری تخلیق کا نتیجہ ہوتا ہے، نہ کہ اندھے ارتقائی عمل کا نتیجہ۔ عمل لازماً یکسانیت چاہتا ہے۔ اندھے ارتقائی عمل میں اس طرح کا بامعنی استثناء ہر گز ممکن نہیں جیسا بامعنی استثناء ہماری زمین ہے۔