Al-Risala · January 2023
Ignore the problems, avail the opportunities
Al-Risala, January 2023, p. 41
By Maulana Wahiduddin Khan
مسائل سے الجھنا ، صرف اُس وقت کو ضائع کرنا ہے جو اس دنیا میں ہم کو زندگی کی مثبت تعمیر کے لیے ملا ہوا ہے۔ یہی دانش مندی ہے اور یہی اسلام کا طریقہ بھی۔