Al-Risala · January 2023
The Word of God shall never change.
Al-Risala, January 2023, p. 42
By Maulana Wahiduddin Khan
ایک ہندستانی نوجوان بزنس کے لیے باہر کے ایک ملک میں گئے۔ یہ بیرون ملک کے لیے ان کا پہلا سفر تھا۔ دو ہفتے کے بعد وہ اپنے سفر سے واپس آئے۔ میں نے پوچھا کہ آپ نے اس بیرونی سفر میں سب سے بڑا تجربہ کیا حاصل کیا۔ انھوں نے ایک لمحہ سوچا اور اس کے بعد کہا۔ یہ کہ آج کی دنیا میں انا کے لیے کوئی جگہ نہیں: