Al-Risala · November 2024
صور آخرت
Al-Risala, November 2024, p. 5
By Maulana Wahiduddin Khan
یکم جنوری 2002 کو میں بمبئی (موجودہ ممبئی) میں تھا۔ میں ہارون شیخ صاحب کے گھر ٹھہرا ہوا 12 بج کر ایک منٹ پر گولا داغنے کی آواز آئی۔ یہ اس بات کا اعلان تھا کہ نیا سال شروع ہو گیا اسی طرح ایک وقت آئے گا جب کہ صور پھونکا جائے گا۔ صور کی آواز اس بات کا اعلان ہوگی کہ انسان کے لیے ایک دور حیات ختم ہو گیا اور اب اس کی زندگی کا اگلا دور حیات شروع ہوا ہے جس کو آخرت کہا جاتا ہے۔