Al-Risala · January 2024

17 اپریل 1986

Al-Risala, January 2024, p. 35

By Maulana Wahiduddin Khan

ایسٹ برلن (جرمنی) کے ایک کلب میں دھماکہ ہوا جس میں کچھ امریکی باشندے ہلاک ہو صدر امریکہ مسٹر ریگن نے اعلان کیا ہے کہ یہ لیبیا کے صدر معمر قذافی کی دہشت پسندانہ اسکیم کے تحت ہوا ہے۔ چنانچہ انہوں نے انتقامی کارروائی کے لیے اپنی فوجوں کو حکم دے دیا۔ 1986 میں امریکی جہاز لیبیا کی فضا میں پہنچے اور طرابلس (باب العزیزیہ) پر بمباری کی۔ یہ وہ مقام ہے جہاں معمر قذافی کا ہیڈ کوارٹر ہے۔ اس واقعہ پر ساری دنیا میں شدید رد عمل ہوا۔ نئی دہلی کے اخبار ایڈین ایکسپریس (17 اپریل 1986) کے اداریہ کا عنوان یہ تھا:

Printed page