Al-Risala · November 2024

The Death of Metaphor

Al-Risala, November 2024, p. 26

By Maulana Wahiduddin Khan

یعنی تمثیلی اسلوب کا خاتمہ۔ (اس کا ترجمہ الرسالہ، اکتوبر، 1985 اور دسمبر، 2019 میں اس عنوان کے تحت چھپ چکا ہے: ادبی انقلاب)۔ اس میں ولیم شیکسپیئر (1616-1564ء) اور جان ملٹن (1674-1608ء)، وغیرہ کا مطالعہ کر کے اس معاملہ کو واضح کیا گیا ہے۔ میں ایگزیکٹ سائنس (exact sciences) کے رواج کی بنا پر سائنٹفک اسلوب پر مبنی یہ تحریری کلچر رائج ہو چکا ہے۔ سائنٹفک اسلوب سادہ اسلوب ہے۔ وہ حقیقت نگاری کا دوسرا نام ہے، یعنی دلائل و شواہد کی بنیاد پر دیا گیا بیان۔ اس کے برعکس، مسلم سماج میں سائنٹفک ذہن نہ ہونے کی وجہ سے بیانیہ اسلوب ابھی تک کسی نہ کسی شکل میں قائم ہے۔ بیانیہ اسلوب کا مطلب ہے دلائل و شواہد سے خالی مفروضہ بیان۔ یعنی آدمی ایسی بات کہے جو مدلل (well-grounded) نہ ہو، بلکہ خیالی بات ہو، جس کا حقیقی مصداق اس کے ذہن کے باہر موجود نہ ہو۔

Printed page