Al-Risala · January 2024

پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ

Al-Risala, January 2024, p. 38

By Maulana Wahiduddin Khan

یہ مسلم لیگ کا نعرہ تھا۔ اس کے بعد جب پاکستان بن گیا تو کچھ دینی جماعتوں اور دینی قائدین نے یہ کہنا شروع کیا کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے۔ اس لیے یہاں اسلامی قانون کی حکومت ہونی چاہیے۔ ایک دینی رہنما نے مزید یہ دعویٰ کیا کہ پاکستان کی عظیم اکثریت اسلام چاہتی صرف تھوڑے لوگ ہیں جو اتفاقاً حکومت پر قابض ہو گئے ہیں وہی غیر اسلام چاہتے ہیں۔ مگر پاکستان میں سیکولر پارٹیوں کا غلبہ ثابت کرتا ہے کہ معاملہ ایسا نہیں ہے۔ مثلاً 1 اپریل 1986 میں بے نظیر بھٹو لندن سے لاہور پہنچی تو لاہور کے لوگ ان کے استقبال کے لیے امنڈ سڑکوں پر یہ نعرہ لگ رہا تھا:

Printed page