Al-Risala · January 2024
مولا شدن از عبید بیاموز
Al-Risala, January 2024, pp. 42–43
By Maulana Wahiduddin Khan
یعنی عبید نے اپنے خادموں کو کس طرح نواز رکھا ہے۔ اور آپ میرے مولا ہیں اور میں آپ کا
خادم ہوں ۔ مگر میں آپ کی نوازش سے محروم ہوں، ہوں،’’مولابننا آپ عبید سے سیکھیے۔ کچھ عرصہ بعد ایسا ہوا کہ نواب عبید اپنے خادموں سے کسی بات پر ناراض ہو گئے۔ دے دیا کہ ان کو کوڑے مارے جائیں۔ مذکورہ غریب شخص دوبارہ ادھر سے گزرا۔ اس نے دیکھا کہ خادموں پر کوڑے پڑ رہے ہیں۔ مگر وہ سب "عبید، عبید پکار رہے ہیں۔ وہ جس سے مار کھارہے ہیں، اس سے فریاد بھی کر رہے ہیں۔ اس وقت غیب سے آواز آئی: