Al-Risala · July 2025
کامیابی کا اصول
Al-Risala, July 2025, p. 28
By Maulana Wahiduddin Khan
امریکہ کے ڈاکٹر مائیکل ہارٹ (1932 .b) نے 1978 میں ایک کتاب لکھی، جس کا نام تھا: The 100: A Ranking of the Most Influential Persons in History اس کتاب میں ڈاکٹر مائیکل ہارٹ نے پوری انسانی تاریخ سے سو آدمیوں کا انتخاب کیا، جو ان کے نزدیک تاریخ کے سب سے بڑے انسان تھے۔ ان کی اس فہرست میں پہلا نام محمد بن عبد اللہ کا تھا، جو ان کے نزدیک پوری تاریخ انسانی کے سب سے زیادہ کامیاب انسان تھے۔ محمد بن عبد اللہ کے بارے میں ان کے یہ الفاظ تھے: