Al-Risala · July 2025

خالق کا وجود

Al-Risala, July 2025, p. 33

By Maulana Wahiduddin Khan

رینے ڈیکارٹ (1650-1596 ,Rene Descartes) فرانس کا مشہور فلسفی ہے۔ کے سامنے یہ فلسفیانہ سوال تھا کہ انسان کے وجود کا ثبوت کیا ہے۔ اس نے کہا کہ: میں سوچتا ہوں، اس لیے میں ہوں:

I think, therefore, I am. (The Principles of Philosophy by Descartes, part 1)

یہ فارمولا بالکل درست ہے۔ اس فارمولے کی توسیع کرتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ جہاں انجینئرنگ ہے، وہاں انجینئر ہے۔ جہاں بلڈنگ ہے، وہاں بلڈر ہے۔ اسی طرح جہاں تخلیق ہے، وہاں خالق ہے:

Printed page