Al-Risala · July 2025

Where there is creations, there is creator.

Al-Risala, July 2025, p. 33

By Maulana Wahiduddin Khan

Where there is engineering, there is an engineer. Where there is a design, there is a designer. یہ بالکل ایک سادہ منطق (simple logic) ہے۔ انسان کی فطرت اس منطق کو تسلیم کرتی لیکن بعض لوگ ذہنی تشکیک کی بنا پر یہ کہتے ہیں کہ اگر خدا نے کائنات کو بنایا تو خود خدا کو کس نے بنایا، مگر یہ سوال ایک غیر منطقی سوال ہے۔ اصل یہ ہے کہ ہمارے سامنے ایک حقیقی دنیا موجود ہم مجبور ہیں کہ اس دنیا کو مانیں۔ اس لیے اس دنیا میں ہمارے لیے جو آپشن ہے، وہ بے خدا کائنات اور باخدا کائنات کے درمیان نہیں ہے، بلکہ وہ باخدا کائنات اور غیر موجود کائنات کے چوں کہ ہم کائنات کی موجودگی کا انکار نہیں کرسکتے ، اس لیے ہم خدا کی موجودگی کا بھی انکار نہیں کرسکتے:

The choice is not between a universe with God and a universe without God. The real choice is between a universe with God — or no universe at all.

Printed page