Al-Risala · September 2025

I love Gandhi, but I love India more than Gandhi

Al-Risala, September 2025, p. 10

By Maulana Wahiduddin Khan

میری یہ بات سن کر پروفیسر صاحب خاموش ہو گئے۔ اس کے بعد کسی نے بھی میری تنقیدی تقرير کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔ میری یہ تقریر مکمل طور پر انگریزی اخبار پائینیر (نئی دہلی) کے شمارہ 26 جنوری 1997 میں چھپ چکی ہے۔

میری بعض تنقیدوں کو سن کر ایک تعلیم یافتہ ہندو نے کہا کہ آپ ہمارے قومی لیڈروں کی اتنی سخت آلوچنا کرتے ہیں۔ آخر کس نے آپ کو اس کا ادھیکار دیا ہے۔ میں نے جواب دیا کہ میری دیش بھکتی (حب الوطنی) سے مجھ کو یہ ادھیکار پراپت ہوا ہے۔ یہ سن کر وہ چپ ہو گئے ۔ ڈائری، صفحہ 32-30)

Printed page