Al-Risala · March 2025
بلند فکری
Al-Risala, March 2025, p. 30
By Maulana Wahiduddin Khan
موجودہ دنیا میں آدمی ہر وقت اپنے قریبی حالات میں گھرا رہتا ہے۔ ایسی صورت میں صحیح سوچ کا مالک صرف وہ شخص بنے گا جو اپنے اندر بلند فکری (high thinking) کی صفت پیدا کرے، وہ اپنے قریبی حالات سے اوپر اٹھ کر سوچے، وہ غیر متاثر ذہن کے تحت معاملات پر رائے قائم کرے۔ اس طرزِ فکر کا فارمولا صرف ایک ہے—اپنی سطح سے اوپر اٹھ کر سوچنا: