Al-Risala · March 2026

انتم گیت

Al-Risala, March 2026, p. 49

By Maulana Wahiduddin Khan

ٹیگور نے کہا تھا کہ ساری عمر باجے کے تاروں کو درست کرنے میں بیت گئی، اور میں انتم گیت نہ گا سکا۔

The song that I came to sing remains unsung to this day. (Gitanjali, Ch. 13)

میرا انشا نہ انتم گیت نہ تھا بلکہ جنت تھا۔ میں کہوں گا کہ ساری عمر جنت کے شوق میں بیت گئی اور میں جنت کی اہلیت کا ثبوت نہ دے سکا۔ اب 75 سال کی عمر کو پہنچ کر میں اپنی عمر کے آخری مرحلہ میں ہوں ۔ بہت جلد میں اپنے آپ کو اگلی دنیا میں پاؤں گا۔ بنا پر تو میں جنت کا مستحق نہیں الا یہ کہ اللہ اپنی رحمت خاص سے مجھے جنت میں داخلہ دے (ڈائری، 31 دسمبر 1996)

Printed page