Al-Risala · May 2026
علم کی حد
Al-Risala, May 2026, p. 31
By Maulana Wahiduddin Khan
فلسفی یا سائنس داں، جس شخص نے بھی گہرا علمی مطالعہ کیا ہے، آخر میں وہ اس رائے پر پہنچا ہے کہ انسانی علم کی ایک حد ہے۔ اس حد سے آگے انسان کے لیے جانا ممکن نہیں۔ مثال کے طور پر فلسفیوں کے درمیان یہ بحث تھی کہ انسان کے وجود کا علمی ثبوت کیا ہے۔ مشہور فلسفی ڈیکارٹ نے کہا کہ میں سوچتا ہوں اس لیے میں ہوں: