Al-Risala · January 2026

Hero or zero?

Al-Risala, January 2026, p. 40

By Maulana Wahiduddin Khan

خبر میں بتایا گیا ہے کہ 29 جولائی کو ہندوستان کی لوک سبھا میں سوال و جواب کا وقفہ تھا۔ نے انڈسٹریز کے منسٹر آف اسٹیٹ مسٹر کے کے تیواری ( Kamla Kant Tiwari, b 1942) سے کچھ سوالات کیے۔ یہ سوالات ایک foreign digital control system کے بارے میں تھے۔ منسٹر صاحب گھبرائے ہوئے تھے اور جواب نہیں دے پا رہے تھے۔ اسی پر لوک سبھا کے اسپیکر مسٹر بلرام جھاکڑ (پیدائش 1923) نے مسکراتے ہوئے ان کے بارے میں کہا: Hero of the zero hour. اپوزیشن پنچ کے لوگ اس کو لے اڑے اور منسٹر صاحب کی خوب ہنسی اڑائی۔ مسٹر جے پال ریڈی (پیدائش 1942) نے کہا:

Printed page