Al-Risala · January 2026
The minister is not hero but zero.
Al-Risala, January 2026, p. 40
By Maulana Wahiduddin Khan
یہ واقعہ پڑھ کر مجھے قیامت کا منظر یاد آ گیا۔ قیامت میں یہی واقعہ زیادہ بڑے پیمانے پر بہت سے لوگ جو دنیا میں بظاہر " منسٹر “ بنے ہوئے نظر آتے ہیں، وہ قیامت میں بالکل بے حقیقت ہو جائیں گے۔ آج کامیابی کی اعلیٰ گدیوں پر بیٹھنے والے لوگ کل کی دنیا میں ناکامی کے آخری مقام پر دکھائی دیں گے۔ آج کے " ہیرو “ کل کے ” زیرو “ ہوں گے۔ کیسا عجیب دن انسان کے اوپر آنے والا ہے۔ اور کیسا عجیب ہے وہ انسان جو اس سے غافل پڑا ہوا ہے۔