Al-Risala · January 2026
غیر نزاعی طریقہ کار
Al-Risala, January 2026, p. 45
By Maulana Wahiduddin Khan
اجتماعی زندگی میں کام کرنے کے دو طریقے ہوتے ہیں۔ ایک ہے نزاعی طریقہ (confrontational approach)، اور دوسرا ہے، غیر نزاعی طریقہ (non-confrontational approach)_ موجودہ زمانے میں جو سیاسی طریقہ عام طور پر رائج ہوا ہے، وہ زیادہ تر نزاعی طریقہ ہوتا ہے، یعنی برسر اقتدار پارٹی سے نزاع کرتے ہوئے اپنا طریقہ کار متعین کرنا۔
اس معاملے میں دوسرا طریقہ تعمیری طریقہ ہے۔ تعمیری طریقہ غیر نزاعی بنیاد پر بنایا پیغمبر اسلام ﷺ کی سنتوں میں سے ایک سنت وہ ہے، جس کو غیر نزاعی طریقہ کہا جاسکتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ موجودہ صورتِ حال (status quo) کو بدلنے کی کوشش نہ کرنا، بلکہ کامل طور پر غیر نزاعی انداز اختیار کر کے اپنے منصوبہ کو تکمیل