ایک پکار
الرسالہ، فروری ۱۹۸۲، صفحہ ۱۲
الرّساله شماره ۶۳ جمعیۃ بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ ، دھلی ۶ (انڈیا)
ایک پکار
اسلام کے صحیح اور مؤثر تعارف کی مہم جو ادارہ الرسالہ نے شروع کی تھی وہ خدا کے فضل سے اسلام کے صحیح اور نور تعارف کی ہم جو ادارۃ الرسالہ کے سردار کی سی وہ خدا کے فضل سے اس نوبت تک پہنچ گئی ہے کہ اب ہمارے پاس اسلامی کتابوں کا مکمل سیٹ تیار ہو گیا ہے۔ تاہم اس کام کو مزید آگے بڑھانے کے لئے سرمایہ کی شدید ضرورت ہے۔ کئی اردو کتابیں تیار ہو کر طباعت کے لئے رکی ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ اب انگریزی، عربی اور ہندی وغیرہ میں اشاعتی سلسلہ شروع کرنا انتہائی ضروری ہو گیا ہے۔
اس سلسلے میں جو لوگ اعانت یا قرض کے طور پر سرمایہ فراہم کریں وہ اللہ کے یہاں اس کا اجر پائیں گے۔ اس سلسلے میں جو لوگ تعاون کر سکتے ہوں وہ ہم کو مطلع فرمائیں۔
‹ Previous page Next page › Contents of February 1982 All issues