Al-Risala · March 1982 · page 12

اجتماع

الرسالہ، مارچ ۱۹۸۲، صفحہ ۱۲

شماره ۶۴ جمعية بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ ، دھلی ۶ (انڈیا)

اجتماع

سابقہ اعلان کے مطابق الرسالہ کے مشن سے اتفاق رکھنے والوں کا دوروزہ اجتماع انشاء اللہ بھوپال میں ۱۷۔ ۱۸ اپریل ۱۹۸۲ کو ہوگا۔ کارروائی سنیچر کی صبح کو شروع ہوکر اتوار کی شام کو ختم ہوگی۔ اجتماع سے متعلق مزید تفصیلات الرسالہ کے اگلے شمارہ میں ملاحظہ فرمائیں ۔ شریک ہونے والوں کی طرف سے پیشگی اطلاع آنا ضروری ہے۔ اطلاع کے بغیر آنے والوں کے قیام و طعام کی ذمہ داری منتظمین اجتماع پر نہ ہوگی ۔ اجتماع میں شریک ہونے والے حضرات میں جولوگ واپسی کے لئے ٹرین کارزرویشن چاہتے ہوں وہ فوراً کرایہ کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ فرمائیں ۔ اجتماع سے متعلق جملہ خط وکتابت کا پتہ یہ ہے بنارسی کلاتھ اسٹور۔ ابراہیم پورہ ۔ بھوپال Banarsi Cloth Store - Brahimpura - Bhopal 462001 | Telephone 75894

‹ Previous page Next page › Contents of March 1982 All issues

Printed page