Al-Risala · March 1982 · page 46
اسلام جدید دور میں
الرسالہ، مارچ ۱۹۸۲، صفحہ ۴۶
حضرت مولانا وحید الدین خاں صاحب بمبئی میں حضرت مولانا وحید الدین خاں صاحب اپریل ۱۹۸۲ کے آخری ہفتہ میں بمبئی کا دورہ فرمائیں گے۔ اس سلسلے میں پروگرام کی تفصیلات انشاء اللہ ماہ اپریل ۱۹۸۲ کے الرسالہ میں شائع کر دی جائیں گی۔
مقامی حضرات اس سلسلے میں ذیل کے پتہ پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں : ۱ـ ہارون ٹریڈنگ کمپنی - ۱۱ بھاجی پالالین - بمبئی ۳ ۲- نورالدین آزادصاحب - ۱۰۴ کامبیکر اسٹریٹ - بمبئی ۳ Telephone : 335423, 861057, 866233 اسلام کے عمومی تعارف کے لئے آسان اور مختصر کتابوں کا سیٹ قیمت سچا راستہ ایک روپیہ دینی تعلیم تین روپیہ باغ جنت تین روپیہ نار جہنم تین روپیہ ایمانی طاقت تین روپیہ
‹ Previous page Next page › Contents of March 1982 All issues