Al-Risala · July 1982 · page 12

۶۸ شمارہ

الرسالہ، جولائی ۱۹۸۲، صفحہ ۱۲

اسلامی مرکز کا ترجم

۶۸ شمارہ

جمیعیة بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دھلی ۱۱۰۰۰۶ (انڈیا)

علاقائی اجتماعات

اسلامی مرکز کے نمائندہ اجتماع بھوپال (۱۷-۱۸ اپریل ۱۹۸۲) میں متفقہ طور پر یہ بات طے کی گئی ہے کہ موجودہ سال کے دوران مختلف مقامات پر مرکز کے علاقائی اور مقامی اجتماعات کئے جائیں، اس کے بعد اگلے سال مرکز کا دوسرا سالانہ اجتماع کسی مناسب مقام پر منعقد کیا جائے ۔ ان علاقائی یا مقامی اجتماعات میں حسب سہولت مولانا وحید الدین خاں صاحب (صدر اسلامی مرکز) اور مولانا حمید اللہ ندوی (سیکرٹری اسلامی مرکز) شریک ہوں گے۔ جہاں جہاں الرسالہ کا حلقہ ہے یا اسلامی مرکز سے اتفاق کرنے والے لوگ ہیں، ان سے گزارش ہے کہ دفتر ماہنامہ الرسالہ کے پتے پر خط و کتابت وہ ہے اس پرانے سکرے کا حصہ ہے کر کے پروگرام طے فرمائیں پر پر خورورپ ادارۂ الرساله ادارہ الرساله

‹ Previous page Next page › Contents of July 1982 All issues

Printed page