Al-Risala · July 1982 · page 1

نئی مطبوعات اسلامی مرکز

الرسالہ، جولائی ۱۹۸۲، صفحہ ۱

دن میں برات چڑھ رہی ہے ہاں یہ ایک اچھی رسم شروع ہوئی ہے۔ یہ سار کا دکھاوا اور بجلی کا فضول استعمال بھلا کہاں کی عقلمندی ہے۔ جب کوئی بیچارا بیٹی والا جہیز کی پھانسی کے تختے پر چڑھ رہا ہوتا ہے تو اسے روشنیوں کا ایک ایک بلب بچھو کے ڈنک کی طرح کاٹتا ہے۔ ہم جہیز کو گناہ سمجھتے ہیں، تبھی تو لوگ چوری چھپے جہیز دینے لگے ہیں۔ مگر یہ فضول کی تڑک بھڑک بھی بند ہونی چاہے۔ سلام کے لئے بجلی اتنی ہی ضروری ہے جتنا جسم کے لئے خون کیا۔ کوئی ناحق اپنا خون بہاتا ہے۔

1980-81 ء میں ہم نے 118 ارب 50 کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی تھی۔ 1981-82 ء میں ہمارا نشانہ 130 ارب یونٹ بجلی تیار کرنے کا ہے۔ مگر منزل ابھی دور ہے۔ سماجی برائیاں دور کرنا اور ملک کے مفاد کے لئے محنت کرنا ہمارا سب سے بڑا فرض ہے۔

تفصیلی معلومات کے لئے درج ذیل کو پن استعمال کریں :

ڈپٹی ڈائرکٹر ، ماس میلنگ یونٹ ، ڈائریکٹوریٹ آف ایڈورٹائزنگ اینڈ ویژول پبلسٹی ، بی۔ بلاک، اسکور با گاندھی مارگ، نئی دہلی 110001 نیا 20 نکاتی پروگرام نئے 20 نکاتی پروگرام سے متعلق معلوماتی کتابچہ اردو ہندی انگریزی میں بھیجیں۔

نام :- پتہ :- پن نمبر :-

‹ Previous page Next page › Contents of July 1982 All issues

Printed page