Al-Risala · October 2020 · page 49

برج محسن سے نکلا سورج روشن اپنا مستقبل ہے

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۲۰، صفحہ ۴۹

mosque. He had helped in receiving and storing the Quran consignment. He expressed his plan to travel to various cities of New Zealand with the literature and inspiring the heads of mosques and Islamic centers for Quran distribution. He also agreed to spread Al-Risala and Spirit of Islam as well. We also availed the dawah opportunities during the journey by distributing Quran copies and literature to the airline staff who accepted the gift very happily. This trip was another proof of what Maulana has been saying repeatedly over the years that this is the age of dawah, and the entire globe is available for this. We just have to stand up and Allah will send His angles to do the rest. (Mr. Sajid Anwar, Mumbai)

• مولانا سے ملاقات کے بعد علم و فکر میں جو اضافہ ہوا ہے، اس کو یہاں درج کیا جاتا ہے: دورِ جدید میں عقلی استدلال کا منہج معلوم ہوا۔ اسلامی دعوت کے حق میں دورِ جدید کا رول اور اس کا استعمال۔ امن ہی مطلوب الہی ہے، جنگ ایک استثنائی عمل ہے۔ قرآن وحدیث کے تطبیق نو اور اس کی توسیعی تطبیق کا منہج معلوم ہوا۔ ’میڈیٹیشن‘ کے بجائے کائنات پر غور وفکر (contemplation) کرنے سے تزکیہ کا حصول ممکن ہے۔ ‘ اس کی وضاحت ملی۔ اشراط الساعۃ کے بارے میں تمثیلی ہونے کا علم ملا۔ تجدیدِ ایمان اور ازدیادِ ایمان کی اہمیت معلوم ہوئی۔ تجدید دین کا مطلب دین کا تطبیق نو (reapplication of religion) ہے، نہ کہ کوئی نیا دین لانا۔ شکایت فری زندگی مطلوب ہے۔ صبر بطور مجبوری نہیں، بلکہ بطور اصول اپنانا ہے۔ اسی طرح آپ نے ایک اہم رہنمائی یہ کی ہے کہ خدا کے مشن میں رہنا گویا ہر وقت خدا کو منھ دکھانے کا اظہار ہے۔ اگر داعی انا سے خالی (ego-free) نہ ہو تو وہ ایگو کا مشن لیے ہوئے ہے، نہ کہ خدا کا مشن۔ خدا کے مشن میں خدا کو پرائمری پوزیشن حاصل ہے۔ ایگو کو پرائمری پوزیشن دینے کی سوچیں گے تو مشن سارا جیو پڑ ڈائر ہو جائے گا۔ اس لیے جب ایگو کے حالات پیدا ہوں تو خدا کے لیے پیچھے ہٹائیں ایگو کو کچلنا ہے۔ اگر ایسا نہ کریں تو سارا معاملہ بگڑ جائے گا۔ مولانا میں خدائی مشن کی خاطر اور خدا کو منھ دکھانے کے لیے اپنے ایگو کو کچلتا ہوں۔ (مولانا سید اقبال احمد عمری، عمر آباد، تامل ناڈو، انڈیا) • The book, Discovering God, explains the practical and mandatory aspects of spiritualism. I've learnt that realization of God/marifah is not optional, but mandatory for every person, for two reasons: to act according to Creator's plan and to be able to fulfil one's very purpose of life. It is beautifully written. Sometimes I found repetitions, but then good things need to be repeated to enhance retention. (Ms. Sarah Farooq)

• میں مولانا کی ڈائری سے روزانہ چند صفحات کا مطالعہ ضرور کرتا ہوں ۔ یہ ڈائریاں مولانا کی شخصیت اور فکر دونوں کی آئینہ دار ہیں۔ مولانا کی کتابوں کے مقابلے میں ان کی نوعیت مختلف ہے۔ روز مرہ کے تجربات، مشاہدے، مطالعے

‹ Previous page Next page › Contents of October 2020 All issues

Printed page