Tazkirul Quran (Urdu) · The Cave (Al-Kahf)

Tazkirul Quran, Qur’an 18:66–70

The Cave (Al-Kahf)

By Maulana Wahiduddin Khan

Commentary

اس بندہ (خضر) کو خدا نے خصوصی علم اور طاقت عطا کی تھی تاکہ اس کے مطابق وہ دنیا کے معاملات میں غیر معمولی تصرف کرسکیں۔ اس علم کے تحت وہ اکثر اوقات عام ضابطہ کے خلاف عمل کرتے تھے۔ اس لیے حضرت موسیٰ کی فرمائش پر انھوں نے کہا کہ تم اس کی برداشت نہیں لاسکتے۔

‹ Previous passage Next passage › Open in the reader

Printed page