Tazkirul Quran (Urdu) · The Pleading (Al-Mujadalah)
Tazkirul Quran, Qur’an 58:9–10
The Pleading (Al-Mujadalah)
By Maulana Wahiduddin Khan
Commentary
خفیہ سرگوشیاں کرنا عام حالات میں ایک ناپسندیدہ فعل ہے۔ تاہم کبھی کار خیر کے لیے بھی خفیہ سرگوشی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس سلسلہ میں اصل فیصلہ کن چیز نیت ہے۔ خفیہ سرگوشی اگر اچھی نیت سے کی جائے تو جائز ہے اور اگر وہ بری نیت سے کی جائے تو ناجائز۔