Urdu book · آخری سفر
آخری سفر
Urdu book, p. 51
By Maulana Wahiduddin Khan
آخری سفر موت ہماری زندگی کا خاتمہ نہیں، وہ ایک نئے مرحلہ حیات کا آغاز ہے۔ آدمی اگر صرف اپنی موت کو یاد رکھے تو وہ کبھی سرکشی نہ کرے۔ کامیاب اجتماعی زندگی کا واحد راز یہ ہے کہ آدمی اپنی حد کے اندر رہنے پر راضی ہو جائے اور موت بلاشبہ اسی حقیقت کی سب سے بہتر معلم ہے۔ www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-879-5 9 788178 988795 Goodword
