مردانِ کار کی ضرورت
Urdu book, p. 128
By Maulana Wahiduddin Khan
اللہ تعالیٰ نے ابدی طور پر اسلام کو ایک غالب نظریے کی حیثیت دے دی ہے۔ اسی کے ساتھ خود اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہر دور میں وہ موافق حالات فراہم کیے جاتے ہیں جو اسلام کو تمام دوسرے افکار پر غالب کرنے کی ضمانت ہوں۔ موجودہ زمانے میں یہ موافق امکانات پوری طرح جمع ہو چکے ہیں۔ ضرورت صرف یہ ہے کہ ان کو حکمت اور دانش مندی کے ساتھ استعمال کر کے اس امکان کو واقعہ بنا دیا جائے۔ دینِ کامل مولاناوحیدالدین خاں راہِ عمل ماضی، حال اور مستقبل کا جائزہ قرآن و سنت اور تاریخ کی روشنی میں مولاناوحیدالدین خاں اسلام اور عصرِ حاضر عصر کا اسلوب میں سلام کا تعارف مولاناوحیدالدین خاں فکرِ اسلامی افکار اسلامی کا نقشہ تازہ، توضح مولاناوحیدالدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-867-2 9 788178 988672
