Urdu book · عائشہ صدیقہ امت کی عظیم معلمہ
عائشہ صدیقہ امت کی عظیم معلمہ
Urdu book, PDF p. 1
By Maulana Wahiduddin Khan
عائشہ صدیقہ ام المومنین حضرت عائشہ کا شمار تاریخ اسلام کی نمایاں شخصیات میں ہوتا ہے۔ ان کی زندگی اس حقیقت کی روشن مثال ہے کہ علم اور دینی شعور میں بلند مقام حاصل کرنے کے مواقع مرد اور عورت دونوں کے لیے یکساں ہیں۔ انھیں کم عمری ہی سے مسلسل نو برس تک رسول اللہ ﷺ کی رفاقت حاصل رہی۔ ان کی دینی معرفت اتنی گہری تھی کہ اصحاب رسول بھی ان سے دین کا علم سمجھنے کے لیے آتے تھے۔ زیر نظر کتابچے میں حضرت عائشہ کی شخصیت کے اسی علمی اور ربانی پہلو کو پیش کیا گیا ہے۔ Goodword Books CPS International ISBN 978-93-49952-12-6 9 789349 952126 عائشہ صدیقہ امت کی عظیم معلمہ مولانا وحید الدین خاں
