الاسلام پر ایک رائے
Urdu book, p. 177
By Maulana Wahiduddin Khan
زیر نظر کتاب کا موضوع ایک لفظ میں یہ ہے ــــ عصرى اسلوب میں اسلام کا تعارف ۔ اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، اُس میں کبھی کوئی تبدیلی نہیں ہوتی، لیکن زمانہ بدلتا رہتا ہے۔ ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ زمانی اسلوب میں اسلام کے ابدی حقائق کو دوبارہ بیان کیا جائے، تاکہ وہ لوگوں کے ذہن کو ایڈریس کرسکے۔ یہی معاملہ اسلامی دعوت اور ملی تعمیر کا بھی ہے۔ اس کتاب میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ دورِ حاضر میں اسلامی دعوت کا اسلوب کیا ہونا چاہیے اور ملی تعمیر کا کامیاب طریقہ کیا۔ ظہورِ اسلام اسلام کا ایک علمی اوہ تاریخی مطالعہ مولانا وحید الدین خان راہِ عمل ماضی، حال اور مستقبل کا جائزۂ قرآن وسنت اور تاریخی کی روشنی میں مولانا وحید الدین خان دین وشریعت دینِ اسلام کا ایک فکری مطالعہ مولانا وحید الدین خان حکمتِ اسلام مولانا وحید الدین خان ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-837-5 9 788178 988375
