Urdu book · اقوالِ حکمت
اقوالِ حکمت
Urdu book, p. 151
By Maulana Wahiduddin Khan
آپ کی چھت اگر کمزور ہے تو آپ اس کو سیلاب کی زد میں آنے سے روک نہیں سکتے۔ خواہ آپ اس کے خلاف کتنا ہی چیخ پکار کر رہے ہوں

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader